امریکہ میں طالب علم کی جانب سے انڈے کھانے کی دلچسپ وجہ سامنے آئی ہے۔طالب علم نے یہ انڈے ایک تحقیق کیلئے کھائے تھے جس کے مطابق انڈے کھانے سے برے کولیسٹرول میں اضافہ نہیں ہوتا اور اس نے انڈے کھا کر اس بات کا ثبوت بھی دے دیا۔بتایا جارہا ہے کہ طالب علم ہر گھنٹے ایک انڈہ کھاتا تھا اور یوں 24 انڈے اس کی روزانہ کی خوراک کا حصہ بن گئے تھے۔اس کے علاوہ تحقیق سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ذیابیطس میں مبتلا افراد اگر ایک ہفتے میں 12 انڈوں کا استعمال کریں تو نہ دل کی بیماری کا خطرہ بڑھے گا اور نہ ہی خون میں برے کولیسٹرول کا اضافہ ہوگیا بلکہ جسم میں ایچ ایل ڈی یعنی اچھے کولیسٹرول کی سطح میں نمایاں فرق نظر آئے گا۔امریکی میڈیکل اسکول ہارورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے ایک ماہ میں 700 زائد انڈے کھائے جس کے بعد اس کے جسم میں حیرت انگیز تبدیلی سامنے آئی۔یہ بات آپ سب نے یقیناً سنی ہوگی کہ انڈے کی سفیدی پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے تو اس کی زردی میں کولیسٹرول بھاری مقدار میں پائی جاتی ہے۔کہا جاتا ہے کہ اگر انڈے کا زیادہ استعمال کیا جائے تو اس کے سبب جسم میں کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ہوسکتا ہے
Related Posts
وزیر اعلی کے پی کے ساری لائنز کراس کر رہے ہیں، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دے دی
- Admin
- October 5, 2024
- 0
اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی قافلے سے پولیس اہلکاروں پر مسلسل […]
سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعہ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا
- Admin
- October 29, 2024
- 0
پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز […]
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیش گوئی کر دی
- Admin
- October 19, 2024
- 0
ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے […]