ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے بعد عثمان ٹاؤن کے علاقے میں واقع ایک پار ک میں پانی جمع ہو گیا تھا، عبداللہ نامی بچہ اپنے دوستوں کے ساتھ پارک کی دیوار پر موجود تھا کہ پھسل کر پانی میں جا گرا اور ڈوب گیا۔ذرائع نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر اہل علاقہ کی مدد سے بچے کی لاش پانی سے نکال کر ورثا کے سپرد کی۔ 12 سالہ عبداللہ کی موت پر تمام علاقہ سوگوار ہو گیا جبکہ اہلخانہ کا کہنا تھا کہ واسا نے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے انتظامات نہیں کیے اور اس غفلت کی وجہ سے بچے کی موت واقع ہو گئی
Related Posts
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: وزیر اعلی کے پی کے کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
- Admin
- September 4, 2024
- 0
عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر […]
اسلام آباد ائیر پورٹ کی آوٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور
- Admin
- October 8, 2024
- 0
ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے عمل کی وفاقی کابینہ سے منظوری بھی لی جائے گی اور اس متعلق […]
چند ججوں اور جرنیلوں نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پہ مسلط کیا، احسن اقبال
- Admin
- August 11, 2024
- 0
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا پاکستانی مصنوعات کو عالمی معیار کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہو […]