ذرائع کے مطابق اس سے قبل نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا مگر اب آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی سابق وزیراعظم لندن اور امریکا جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ آئینی ترامیم لانے کا فیصلہ کیا تھا مگر مطلوبہ اکثریت نہ ملنے کے باعث بلوں کی منظوری کو کچھ دن آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا
Related Posts
افغانستان میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز با جماعت ادا کرنے کے احکامات جاری
- Admin
- August 9, 2024
- 0
افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا […]
بارکھان سے لاپتہ ہونیوالا صحافی کوہلو پریس کلب پہنچ گیا
- Admin
- August 29, 2024
- 0
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے مقامی صحافی حیات کھیتران کوہلو پریس کلب پہنچ گئے۔صحافی کے بھائی حفیظ اللہ کھیتران […]
پیرالمپکس ایونٹ کل سے شروع، پاکستان سے صرف ایک ایتھلیٹ شرکت کرے گا
- Admin
- August 27, 2024
- 0
پاکستان کے حیدر علی پاکستان کی طرف سے پیرالمپکس میں حصہ لینے والے واحد ایتھلیٹ ہیں جو ڈسکس تھرو کے مقابلے میں 6 سمتبر کو […]