ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف میں ناکامی پر شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست بھی مسترد کردی گئی ہے۔ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس شارٹ فال کے باعث دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 500 ارب کا منی بجٹ آسکتا ہے
Related Posts
وزیر اعلی کے پی کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا با ضابطہ رابطہ
- Admin
- October 10, 2024
- 0
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی دعوت پر صوبے کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر […]
گذشتہ سال آئی پی پیز کو 979 ارب کی ادائیگیاں کی گئیں، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
- Admin
- September 12, 2024
- 0
پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2023 سے جون 2024 تک 33 آئی پی پیزکو کیپیسٹی […]
اپنی آخری سانس تک کھڑی ہوں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک احتجاج کریں گے، بشری بی بی کا کارکنان سے خطاب
- Admin
- November 25, 2024
- 0
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا جب تک خان […]