گزشتہ روز بابراعظم نے وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی توجہ بیٹنگ پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں، اس لیے ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہو رہے ہیں، بابر اعظم کے استعفے کو پی سی بی کی جانب سے منظور کرلیا گیا ہے۔بابراعظم کے استعفے سے متعلق سابق کرکٹر سکندر بخت نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’مینز کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کا آخری میچ 16 جون کو تھا اور اس بات کو اب ساڑھے تین مہینے گزرچکے ہیں، بابر کو اب شرم آئی کہ میری پرفارمنس اچھی نہیں لہٰذا مجھے قیادت سے مستعفی ہوجانا چاہیے، بابر کو ورلڈکپ میں ہمارے آخری میچ کے فوری بعد ہی استعفیٰ دے دیناچاہیے تھا
Related Posts
پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنے والے ایکس ڈی آر ٹائیفائڈ کا خطرہ بڑھنے لگا
- Admin
- September 24, 2024
- 0
بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم کے اشتراک سے شائع کی گئی مصباح خان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2016 میں ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ […]
کراچی میں “زیکا وائرس” کی موجودگی کا انکشاف
- admin
- June 29, 2024
- 0
نجی یونیورسٹی کے محققین نےکراچی میں ‘زیکاوائرس’ کی موجودگی کاانکشاف کیا ہے۔محققین کے مطابق 2021 اور 22 میں کراچی میں زیکا وائرس کے 2،2 کیس سامنے […]
ہم اس وقت حالت جنگ میں ہیں، بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے سب کے سامنے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- Admin
- August 28, 2024
- 0
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او سی معطل کرنے پر توہین عدالت […]