فیفا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاکستان کے خواتین اور مرد فٹبال کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اردو میں مبارکباد دی اور لکھا ’77 سالہ آزادی کا جش! پاکستان کو یوم آزادی مبارک‘ دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانی آج 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں، اس سلسلے میں مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں جشن آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جبکہ مزار اقبال پر بھی گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا اہتمام کیا گیادنیا بھر کی طرح شخصیات اور تنظیموں کی طرح گوگل نے اپنے روایتی انداز میں ڈوڈل تبدیل کر کے پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی جبکہ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے بھی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی
Related Posts
حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا اسرائیل پر پہلا بڑا حملہ، اسرائیلی بیس کو نشانہ بنایا
- Admin
- October 1, 2024
- 0
حزب اللہ نے اپنے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد آج پہلی مرتبہ اسرائیل پر ایک بڑا حملہ کرتے ہوئے اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس بیس […]
دوست کی بیوی کے کینسر کے علاج کیلئے موٹر سائیکلیں چرانے والا پکڑا گیا
- Admin
- July 28, 2024
- 0
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو پولیس نے بدھ کے روز ایک 30 سالہ شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا جس نے مبینہ طور پر […]
داعش کے سابق سربراہ کی بیوہ کو عراق میں سزائے موت سنا دی گئی
- Admin
- July 11, 2024
- 0
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کی عدالت نے ابوبکرالبغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنائی ہے۔عراقی عدالت نے ابوبکرالبغدادی کی بیوہ کو داعش […]