غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا اسرائیل کو 50 سے زائد F-15 فائٹر جیٹ طیارے، میزائل، ٹینک اور دیگر فوجی سازوسامان فروخت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کا عمل شروع ہونے میں کم از کم ایک سال لگ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اس سے پہلے بھی اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی کرتا رہا ہے اور متعدد بار یہ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ اسرائیل نے امریکا کی جانب سے فراہم کیا ہوا اسلحہ غزہ میں ہونے والی بمباری میں استعمال کیا
Related Posts
نیپالی پارلیمنٹ کا اپنے وزیر اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار
- Admin
- July 13, 2024
- 0
نیپال کے وزیراعظم پشپا کمار داہل پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال کی پارلیمنٹ میں گزشتہ […]
اسرائیل کی مذمت کافی نہیں ، پوری امت او آئی سی کی طرف دیکھ رہی ہے، اسحاق ڈار
- Admin
- November 10, 2024
- 0
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرنا کافی نہیں ہے، عملی اقدامات کرنا ہوں گے، پوری امت او آئی سی کی […]
سزا یافتہ شخص کو وزارت سے نوازنے پر تھائی لینڈ کے وزیر اعظم برطرف
- Admin
- August 14, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے ماضی میں سزا یافتہ وکیل کو اپنی کابینہ میں وزیر بنانے پر […]