غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔مقامی میڈیا کی جانب سے پہلے زلزلے کی شدت 6.9 بتائی گئی تھی تاہم بعد ازاں زلزلے کی شدت 7.1 بتائی گئی۔حکام کی جانب سے کیوشو اور شکوکو کے مغربی جزائز ایک میٹر تک بلند لہروں کی وارننگ جاری کی گئی ہے جبکہ جاپانی میڈیا کا بتانا ہے کہ سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔
Related Posts
طالبان پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کو تیار نہیں، یو این رپورٹ
- Admin
- July 14, 2024
- 0
سلامتی کونسل میں پیش رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو افغانستان میں افغان طالبان کی مکمل تائید اور حمایت حاصل […]
غزہ میں جنگ بندی کیلئے پہلے سے بہت زیادہ قریب پہنچ گئے ہیں، امریکی صدر
- Admin
- August 18, 2024
- 0
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے بغیر دوحا میں امریکا، اسرائیل، قطر اور مصر کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے […]
جنگ اور حملے کے خطرے کے پیش نظر اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کر لیا
- Admin
- August 7, 2024
- 0
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی […]