سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی ہونے پر اپنی قوم سے معذرت کرلی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ماں کُشتی جیت گئی، میں ہار گئی، مجھے معاف کردیں قوم کی ان سے وابستہ امیدیں ٹوٹنے پر انہوں نے اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ‘آپ کے خواب اور میری ہمت سب ٹوٹ چکے ہیں، اب مجھ میں مزید طاقت نہیں ہے، الوداع ریسلنگ 2001 سے 2024 تک کا سفر یہاں ختم ہوا
Related Posts
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز کیلئے بیٹنگ جاری، بنگلہ دیش کیخلاف 200 رنز مکمل
- Admin
- August 31, 2024
- 0
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا، دوسرے روز بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شنٹو نے ٹاس […]
بابر کو اب شرم آئی مجھے تو ہنسی آ رہی ہے، بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا رد عمل
- Admin
- October 2, 2024
- 0
گزشتہ روز بابراعظم نے وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی توجہ بیٹنگ پر مرکوز […]
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جاپان کو ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کر لی
- Admin
- September 11, 2024
- 0
چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا […]