انسداد پولیوپروگرام پنجاب کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور چکوال میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔انسداد پولیوپروگرام پنجاب کا کہنا ہے کہ چکوال میں 6 سالہ بچہ پولیو سے متاثر ہے۔ ملک میں اس سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ بلوچستان میں 9، سندھ میں 2 اور پنجاب میں پولیو کا ایک کیس سامنے آیا ہے
Related Posts
فوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بیوقوفی ہے، ہمیں اپنی افواج ہر فخر ہے، عمران خان
- Admin
- August 4, 2024
- 0
غیر ملکی خبر ایجنسی کے سوالات کے جواب پر عمران خان کا کہنا تھاکہ فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے، ہمیں […]
جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا چھٹے روز میں داخل، کراچی میں بھی دھرنا شروع
- Admin
- July 31, 2024
- 0
جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا […]
سیاسی جماعتیں جج کے ماتحت نہیں ہیں جج کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ رکن منحرف ہو گیا یہ جمارت کے سربراہ کا اختیار ہے، چیف جسٹس
- Admin
- October 3, 2024
- 0
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔کیس […]