اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید متاثر ہوگئی ہیں جن کا ملبہ اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔یو این سیٹیلائٹ سینٹر کا بتانا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 4 کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ جمع ہوگیا ہے۔یو این سیٹیلائٹ سینٹر کے مطابق اپریل میں یو این مائن ایکشن ایجنسی نے 3 کروڑ 70 لاکھ ٹن ملبہ اٹھانے کاوقت 14 سال بتایا تھا اور بتایا جارہا ہے کہ یہ ملبہ 2008 سے 2023 تک کی تباہی سے 14 گنا زائد ہے
Related Posts
اسرائیل کی بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اسکولوں پر بمباری، 44 فلسطینی شہید
- Admin
- August 5, 2024
- 0
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اسکولوں پر بم برسا دیے جس کے نتیجے […]
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم پورنو گرافی کا عادی ہے اور اسے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں، رپورٹ
- Admin
- August 23, 2024
- 0
آٹھ اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی […]
ترکیہ نے ملک بھر میں انسٹا گرام بلاک کر دیا، وجوہات واضح نہیں بتائی گئیں
- Admin
- August 2, 2024
- 0
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنےکی وجہ واضح نہیں کی لیکن ملک بھر میں انسٹاگرام موبائل ایپلیکیشن بھی […]