ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا بتانا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیاگیا۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو آج رہا کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مہنگائی اور بجلی بلوں میں ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی نے 26 تاریخ سے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پنجاب بھر میں جماعت اسلامی کےکارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا اور پھر مذاکرات میں کارکنوں کی رہائی کا فیصلہ ہوا تھا۔ دوسری جانب جماعت اسلامی کا دھرنا راولپندی کے لیاقت باغ میں تاحال جاری ہے۔
Related Posts
بجلی چوری کے خلاف الگ تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پاور ڈویژن
- Admin
- August 5, 2024
- 0
پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتیں اور تھانے قائم کرنے کی خبروں میں کوئی […]
فوج ایف سی اور ایجنسیز ریاست کی ملازم ہیں، اداروں کو اپنے دائرہ کار میں رہنا چاہئے، عمر ایوب
- Admin
- August 10, 2024
- 0
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب کا کہنا تھا فوج، ایف سی اور انٹیلی جنس ایجنسیز ریاست کی ملازم […]
دنیا انٹرنیٹ کے حوالے سے ترقی میں مصروف جبکہ پاکستانی حکومت نت نئے تجربے کرنے میں لگ گئی، سوشل میڈیا ایپس چلانے میں دشواری
- Admin
- August 14, 2024
- 0
پاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں۔آنلائن کام […]