غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ایجنسی نے بتایا کہ 1898 سے موسمیاتی اعداد و شمار جمع کرنے کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کے مطابق گرمی نے رواں سال جولائی میں 126 سالہ ریکارڈ توڑا ہے۔ایجنسی کے مطابق ملک میں درجہ حرارت اوسط سے 2.16 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گزشتہ سال جولائی میں اوسط درجہ حرارت 1.91 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔دوسری جانب ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے بتایا کہ اپریل سے لے کر اب تک جاپان میں ہیٹ اسٹروک سے 59 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
Related Posts
غزہ جنگ کو ایک سال مکمل ، حماس نے تل ابیب پر راکٹ داغ دئے
- Admin
- October 7, 2024
- 0
حماس کے القسام بریگیڈ نے آج غزہ جنگ کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا […]
فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی
- Admin
- November 4, 2024
- 0
اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔فرانسسکا البانیز نے […]
لبنان پیجر دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام آنے لگا
- Admin
- September 21, 2024
- 0
سترہ ستمبر کو لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں 20 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہو گئے تھے، جاں بحق ہونے والوں میں […]