جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کا بل ادا کرنا اب 98 فیصد لوگوں کے لیے ناممکن ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام بجلی کا بل دیں یا بچوں کو اسکولوں میں پڑھائیں؟ آج کراچی میں دھرنا شروع کرنے جارہے ہیں، لاہور میں دھرنے کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا۔حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ تاجر برادری ہمارے ساتھ ہے،ان کے مشورے سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کریں گے
Related Posts
نیب نے عمران خان اور بشری کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا
- Admin
- August 20, 2024
- 0
نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل […]
فیصل آباد چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے مقابلے سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکا
- Admin
- September 19, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق پینتھرز کے کپتان شاداب خان اور لیگ اسپنر اسامہ میر کو بخار کے باعث جڑانوالہ روڈ پر نجی اسپتال لے جایا گیا۔ذرائع […]
غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرانی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہئے، ترجمان دفتر خارجہ
- Admin
- August 16, 2024
- 0
دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر […]