وزیراعظم شہباز شریف کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی۔ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی۔پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے کی کمی۔لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
Related Posts
پاک آرمی نے برطانیہ میں ہونے والی پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا
- Admin
- October 13, 2024
- 0
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نے ویلز، برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق 2024 میں […]
نمبر پورے ہیں کل پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم پیش کر رہے ہیں، خواجہ آصف
- Admin
- September 13, 2024
- 0
آج پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس پر […]
سیاسی جماعتیں جج کے ماتحت نہیں ہیں جج کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ رکن منحرف ہو گیا یہ جمارت کے سربراہ کا اختیار ہے، چیف جسٹس
- Admin
- October 3, 2024
- 0
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔کیس […]