غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے جنوبی غزہ میں پیش قدمی بڑھا دی جس کے نتیجے میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئےجنوبی غزہ میں اسرائیلی فوج کو فلسطینی گروپوں کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے، اس دوران کئی اسرائیلی ٹینک تباہ کردیے گئے اور ایک اسرائیلی فوجی بھی مارا گیا۔ادھر اسرائیلی فوج نے خان یونس کے مشرقی علاقے کے بعد وسطی علاقوں سے بھی بے گھر فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کرنے کا حکم دیا ہے۔مزید برآں امریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں
Related Posts
اسماعیل ہنیہ ہمارے مہمان تھے، مہمان کے قتل کا بدلہ ایران پر فرض ہے، آیت اللہ خامنہ ای
- Admin
- July 31, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت سزا کی بنیاد فراہم کی ہے […]
جنگ کو روکنا ہو گا لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننے دیا جا سکتا، یو این سیکرٹری جنرل
- Admin
- September 22, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیاکو لبنان کو غزہ کی طرح کھنڈرات میں تبدیل ہونے سے روکنا […]
امریکہ نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی
- Admin
- August 14, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا اسرائیل کو 50 سے زائد F-15 فائٹر جیٹ طیارے، میزائل، ٹینک اور دیگر فوجی سازوسامان فروخت کرے […]