سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی نئی نظر ثانی شدہ درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے۔سی پی پی اے کے مطابق جون میں پانی سے 35.13 فیصد، مقامی کوئلے سے 11.06 فیصد، فرنس آئل سے 1.95فیصد اور مقامی گیس سے 8.66 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔سی پی پی اے حکام کا بتانا ہے کہ جون میں درآمدی ایل این جی سے18.10 فیصد اور جوہری ایندھن سے 14.85 فیصد بجلی پیدا کی گئی ۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر نئی نظرثانی شدہ درخواست کی سماعت 31 جولائی کو ہوگی۔سی پی پی اے نے اس سے قبل 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا
Related Posts
دنیا انٹرنیٹ کے حوالے سے ترقی میں مصروف جبکہ پاکستانی حکومت نت نئے تجربے کرنے میں لگ گئی، سوشل میڈیا ایپس چلانے میں دشواری
- Admin
- August 14, 2024
- 0
پاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں۔آنلائن کام […]
حکومت سے کئے معاہدے کی ایک ایک شق پر عملدرآمد کروائیں گے، حافظ نعیم الرحمان
- Admin
- August 12, 2024
- 0
لاہور میں جلسے سے خطاب میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ پی ٹی آئی کےکارکنوں کو کہتا ہوں آپ ہماری تحریک کا حصہ […]
وزیر خزانہ کا بھاری تنخواہ پر مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنے کا فیصلہ
- Admin
- August 26, 2024
- 0
خزانہ ڈویژن کا بتانا ہے کہ مشیر اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز کے خواہش مند امیدواروں سے 9 ستمبر 2024 تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں […]