لاہور میں جلسے سے خطاب میں امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا کہ پی ٹی آئی کےکارکنوں کو کہتا ہوں آپ ہماری تحریک کا حصہ بن جائیں، میں نے تو اپنی سیٹ بھی آپ کے امیدوار کے لیے چھوڑ دی اور آپ کو کیا چاہیےحکومت سے کیے گئے معاہدے سے متعلق امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی معاہدہ کرنا بھی جانتی ہے اور عمل کروانا بھی، معاہدے کی ایک ایک شق پرعمل کروائیں گے اور حکومت کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔آئی پی پیز پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 14 دن کے دھرنے سے بچے بچے کو پتا چل گیا کہ آئی پی پیز ہمارے دشمن ہیں جب کہ پاکستان کسی توڑ پھوڑ کا متحمل نہیں ہوسکتا
Related Posts
لاہور : پی ٹی آئی جلسے میں رہنماوں کے خطاب جاری، بیرسٹر گوہر اسٹیج پر پہنچ گئے
- Admin
- September 21, 2024
- 0
حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو مویشی منڈی کاہنہ میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے، انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی […]
چیف جسٹس نے واضح کہا کہ وہ توسیع نہیں چاہتے، بار بار بات کرنا غیر ضروری ہے، اعظم نذیر
- Admin
- September 2, 2024
- 0
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھے اور اٹارنی جنرل کو واضح […]
منی لانڈرنگ کیس: مونس الہی کا پاسپورٹ اور شناختی بلاک کرنے کا حکم، جائیدادیں بھی ضبط
- Admin
- August 22, 2024
- 0
مونس الٰہی سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں ہوئی۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج […]