شناختی کارڈ بنوانے کی عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کیخلاف اب کارروائی ہو گی

اٹھارہ سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کیلئے نادرا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق عمر 18 سال ہونے کے باوجود 90 روز کے اندر شناختی کارڈ نہ بنوانے والے افراد کو چھ ماہ قید بامشقت اور 50 ہزار جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں شہری اپنے بچوں کی عمر 18 سال ہونے کے فوری بعد نادرا سنٹر جا کر شناختی کارڈ کیلئے لازمی اپلائی کریں

Leave a Reply