عمران خان کے خلاف تھانہ آر اے بازار میں درج 9 مئی کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کی جس دوران عمران خان اور ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل محمد فیصل ملک نے عدالت کو بتایا کہ تھانہ آر اے بازار میں درج مقدمے میں کل 125 ملزمان نامزد ہیں۔ عمران خان کے وکیل کے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمیت 102 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جاچکی ہیں مگر شاہ محمود قریشی سمیت 23 ملزمان کو چالان کی نقول ابھی تک فراہم نہیں گئیں۔ واضح رہے کہ 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملے کے خلاف مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج کیا گیا تھا
Related Posts
ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں جو لبنان کی خودمختاری کے خلاف ہو، حزب اللہ سربراہ
- Admin
- November 21, 2024
- 0
حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کی جانب سے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر کسی بھی معاہدے کو قبول کرنے سے […]
مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ دھوکہ نہیں ہاتھ ہو گیا ہے ، ایمل ولی خان
- Admin
- December 15, 2024
- 0
ایمل ولی خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں […]
اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی موت کی پیشگوئی کرنے والی ڈیتھ کلاک تیار
- Admin
- December 2, 2024
- 0
کسی فرد کی موت کب واقع ہوگی اس کے بارے میں کہنا کسی کے لیے بھی ممکن نہیں۔مگر اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (اے […]