بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سنندا شرما نے پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل سے ملاقات کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شئیر کرتے ہوئے اسے زندگی کی محبت قرار دیا ہے۔اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں نصیبو لال کا صوفی گانا ‘جو ہے تیرا لب جائے گا کرکے کوئی بہانہ’ کی لائن لکھی اور ساتھ ہی انہوں نے نصیبو لال کو اپنی زندگی کی محبت قرار دیا۔واضح رہے کہ سنندا شرما پلے بیک گلوکارہ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے اپنے گانے ‘بلی آکھ’ سے گلوکاری میں قدم رکھا جب کہ سنندا نے اپنے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ‘تیرے نال نچنا’ گانے سے کیا۔ان کے مشہور گانوں میں ممی نو پسند، اڑ دی پھراں، تیرے نال نچنا، دوجی وار پیار جیسے دیگر گانے شامل ہیں
Related Posts
ملحد تھا لیکن مزہب اسلام کو جانا اور پیغمبروں کے کردار کی تعلیمات لی، ہنی سنگھ
- Admin
- September 7, 2024
- 0
حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ہنی سنگھ نے اپنی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اٹھایا اور بتایا کہ انٹرنیٹ پر مجھ […]
بھارتی اداکارہ شوہر سمیت اٹلی میں لٹ گئیں، مدد کی اپیل
- Admin
- July 12, 2024
- 0
بھارتی ٹیلی ویژن کی مقبول ترین اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی اور ان کے شوہر وویک داہیا یورپ میں چھٹیاں منانے کے دوران ایک بڑی واردات کا […]
خلیل الرحمان اپنے تکبر اور حقارت کی وجہ سے منہ کی کھا رہے ہیں، ریشم
- Admin
- August 13, 2024
- 0
حال ہی میں خلیل الرحمان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہے اور میں بلاوجہ کسی سے نفرت نہیں […]