ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات آج دوپہر ایوان صدر میں ہوں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما آج پیپلزپارٹی کی قیادت سے ملاقات کریں گے، صدر آصف علی زرداری بھی مذاکرات میں شریک ہوں گے، پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک، شیری رحمان اور نیئر بخاری مذاکرات میں شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ مذاکرات میں شریک ہوں گے، عرفان قادر اور ایاز صادق بھی مذاکرات میں شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور اعوان مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری اور دیگر ارکان کو بریفنگ دیں گے
Related Posts
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کے بعد وزارت خزانہ کا مقامی بینک سے مہنگا قرض نہ لینے کا فیصلہ
- Admin
- October 2, 2024
- 0
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے مقامی بینک سے 60 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ فنانسنگ گیپ کا تخمینہ پورا کرنے کیلئے کیا تھا […]
مولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے، بلاول کی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر سب کو پیشگی مبارکباد
- Admin
- October 20, 2024
- 0
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج تاریخی دن ہے، آپ سب کو 26 ویں آئینی ترمیم مبارک […]
جنرل ر فیض حمید کیخلاف بننے والے ٹاپ سٹی کیس کی تفصیلات
- Admin
- August 12, 2024
- 0
رواں سال اپریل کے وسط میں میڈیا کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی تحقیقات کیلئے […]