ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن مہم چلانے والے گروپ کو ماہانہ 45 ملین ڈالر کی رقم دینگے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے چیئرپرسن اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک امریکی صدر جوبائیڈن کے بڑے ناقد تصور کیے جاتے ہیں اور اب انہوں نے سابق صدر ٹرمپ کی الیکشن مہم کو سپورٹ کرنے کے لیے بڑی فنڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والے گروپ سپر پولیٹیکل ایکشن کمیٹی کو ماہانہ 45 ملین ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے
Related Posts
بھارت: جنسی زیادتی کیسز میں اضافہ، کچرا چننے والی خاتون سے مصروف شاہراہ پر زیادتی، شہری نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
- Admin
- September 6, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجن کی ایک مصروف ترین انٹر شیکشن کوئل پھاٹک […]
غزہ : المواسی کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 40 فلسطینی شہید
- Admin
- September 10, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اب کی بار غزہ کے المواسی کیمپ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں مزید 40 […]
بنگلہ دیش میں طلبہ کی سول نافرمانی تحریک کے پہلے روز 23 افراد ہلاک
- Admin
- August 4, 2024
- 0
بنگلہ دیش میں طلبہ اپنے مطالبات کی عدم منظوری پر ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے ہیں اور اس بار طلبہ نے وزیراعظم شیخ حسینہ […]