حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام ادارے آئین کے مطابق طے شدہ دائرہ کار میں سمٹ جائیں تو ملک سنبھل سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ طاقتور حلقے جتنی جلد اس حقیقت کو سمجھ جائیں ملک اور ان کے لیے اتنا ہی بہتر ہو گا۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مقتدرہ تسلیم کر لے کہ موجودہ ہائبرڈ نظام ناکام ہو چکا ہے، مسائل کا حل ملک میں ازسرنو شفاف انتخابات کرانے میں مضمر ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاسی بحران حل کرنے کے لیے فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا، جب تک فوج خود کو سیاست سے الگ نہیں کرتی ملک بحران سے نہیں نکل پائے گا
Related Posts
وزیر اعلی پنجاب اور گورنر کے درمیان وی سیز کی تقرری کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کر گیا
- Admin
- September 24, 2024
- 0
ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرکے واپس بھیج دیں جب کہ وزیراعلیٰ کی منظوری سے […]
آئینی ترمیم کا نفاذ، نیا چیف جسٹس کون ہو گا؟ فائز عیسی کل رات تک 3 نام دینے کے پابند
- Admin
- October 21, 2024
- 0
گزشتہ روز سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی تھی جس کے بعد آج صدر مملکت کی جانب سے دستخط […]
آپریشنل مسائل کے باعث ملکی و غیر ملکی 7 پروازیں متاثر، 15 تاخیر کا شکار
- Admin
- September 6, 2024
- 0
ذرائع نے بتایا کہ آپریشنل مسائل کی وجہ سے دمام سے لاہورکی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 ملتان اتاری گئی ہے۔ذرائع کے […]