کینیڈین نائب وزیرخارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا تھا۔ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے اپنے بیان میں ڈیوڈ موریسن نے کہا کہ میں نے ہی امریکی اخبار میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام کی تصدیق کی تھی۔سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ امیت شاہ نے خالصتان کے حامیوں کو پکڑنے کیلئےایجنسیوں کو ہتھیار بنایا۔انہوں نے کہا کہ امیت شاہ کی پرتشدد کارروائیاں امریکا اور کینیڈا کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، خالصتان ریفرنڈم بھارتی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہےگا۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو بھارتی جبر کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے
Related Posts
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن، عوام اب پی ٹی آئی کے جھوٹے نعروں میں نہیں آئے گی، عون چوہدری
- Admin
- November 17, 2024
- 0
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر جلاؤ گھیراؤ کی فضا قائم کرکے عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے […]
سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری
- Admin
- September 25, 2024
- 0
مقامی انگریزی اخبار کے مطابق پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی حکام نے خبردار کیا ہے اگرعمرہ اور حج […]
جو کہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ لوگ کہاں ہیں؟ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
- Admin
- August 8, 2024
- 0
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں […]