ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسلادھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش متوقع ہے، اس دوران کہیں کہیں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطا بق آج سندھ کے ساحلی اضلاع کے چند مقاما ت پر ہلکی بارش یا بونداباندی ہو سکتی ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوئیں جس کی وجہ سے معمولات متاثر رہے، بارش کی وجہ سے کئی شہروں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔لاہور، شیخوپورہ اور لیہ میں حادثات میں4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے
Related Posts
طاقتور مون سون ہوائیں جلد سندھ میں داخل ہونے کا امکان، آئندہ ہفتے بارشیں متوقع
- Admin
- July 27, 2024
- 0
محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جولائی کی شام سے 30جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پرگرج چمک کے […]
لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کی روک تھام کیلئے مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ
- Admin
- November 8, 2024
- 0
اسموگ کے تدارک کیلئے مؤثر اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ نے تمام نجی دفاتر میں 2 دن […]
آج سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی، بارشوں کی پیشگوئی
- Admin
- July 16, 2024
- 0
رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں ملک کے […]