پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے حکومتی پالیسیوں کے باعث پیٹرولیم مصنوعات پر عائد نئے ٹیکسز کیخلاف ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم ملک کے مختلف شہروں میں یہ ہڑتال مکمل طور پر کامیاب نہ ہو سکی پیٹرول پمپ مالکان میں سے متعدد نے پیٹرول پمپ کھلے رکھے جبکہ مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ جزوی طور پر بند بھی رکھے گئے حکومت کی جانب سے ہڑتال کو ناکام بنانے کیلئے پیٹرول پمپ بند کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلان بھی کیا تھا۔
Related Posts
اولمپکس گیمز میں شاندار کارکردگی پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ
- Admin
- August 10, 2024
- 0
صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ سے نوازیں گے۔صدر مملکت کی ہدایت […]
فیض حمید ہمارا اثاثہ تھے انہیں ضائع کر دیا گیا، عمران خان
- Admin
- August 15, 2024
- 0
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض سے کوئی تعلق […]
پاکستان ریلوے کا تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان
- Admin
- September 21, 2024
- 0
پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ائیر کنڈیشنڈ […]