رحیم یارخان:23ہزار لے کر شادی کا تعویز دینے کے باوجود 8دن میں نوجوان کی شادی نہ ہوسکی
متاثرہ نوجوان شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا
مولوی نے تعویذ دے کر 8دن میں شادی ہونے کا وعدہ کیا۔
چار ماہ ہوگئے شادی ہوئی نہ 23ہزار روپے واپس ملے ہیں
متاثرہ نوجوان کی پولیس کو درخواست
تھانہ اقبال آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مولوی سے 23ہزار روپے برآمد کرکے نوجوان کے حوالے کردئیے۔