حماس نے ٹیلی گرام پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف حملوں کو رکوانے کےلیے ثالث ممالک قطر اورمصر کے ساتھ صلاح و مشورہ کیا جارہا ہے البتہ اُن کی تفصیلات فی الوقت نہیں بتائی جا سکتیں۔فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کےلیے ثالث اور دوست ممالک کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے ۔ حماس نے ٹیلی گرام پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف حملوں کو رکوانے کےلیے ثالث ممالک قطر اورمصر کے ساتھ صلاح و مشورہ کیا جارہا ہے البتہ اُن کی تفصیلات فی الوقت نہیں بتائی جا سکتیں۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفترنے خفیہ ایجنسی موساد کے حوالے سے بتایا تھا کہ اسیروں کے تبادلے سے متعلق حماس سے ہمیں جواب موصول ہو چکا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ثالثین نے اسیروں کے تبادلے سے متعلق پیشکش کا جواب مذاکرات کار ٹیم کو بھیج دیا ہے۔موساد نے بھی اسیروں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں شامل ممالک کی پیشکش سےاسرائیلی مذاکرات کار ٹیم کو مطلع کر دیا تھا جس پر سوچ بچار جاری ہے ۔
Related Posts
ایلون مسک ایکس میں ویڈیو کانفرنسنگ فیچر متعارف کروانے جا رہے ہیں
- Admin
- August 30, 2024
- 0
ایکس نے کچھ عرصہ قبل کالز کا فیچر متعارف کروایا تھا اب ایلون مسک کی زیرملکیت یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم زوم، گوگل میٹ اور […]
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ
- Admin
- November 7, 2024
- 0
بلومبرگ کے مطابق اب اس کا فائدہ بھی انہیں ہوا ہے اور 26.5 ارب ڈالرز اضافے کے ساتھ ان کی دولت 290 ارب ڈالرز تک […]
مریم سے پی آئی اے خریداری پر جو بات ہوئی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے، نواز شریف
- Admin
- November 3, 2024
- 0
امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سےگفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ ا گر ایسا ہو جائے تو ملک کو ایک اچھی […]