صوبائی محتسب پنجاب دفتر کے لیے ایک درجن آئی فون 15 پرو میکس اور سام سنگ گلیکسی ایس 24 الٹرا مبلغ 76 لاکھ 87 ہزار روپے میں خریدے گئے ہیں۔ دوسری جانب پنجاب سمیت ملک بھر کے عوام مہنگی بجلی کی مد میں نہ سمجھ آنیوالے ٹیکسز میں ہوشربا اضافے پر پریشان دکھائی دیتے ہیں متعدد شہری اپنے گھر کی قیمتی اشیا بیچ کر حکومت کے عائد کردہ ٹیکسز اور بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں وہیں ملک کے متعدد اداروں جن میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی اور سول اہلکار شامل ہیں کو مراعات سے نوازا جا رہا ہے جس پر شہری شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ حکومت کے دوہرے رویے پر عوام سوشل میڈیا اور نجی محافل میں غم و غصے کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔
Related Posts
حکومتی بینچز سے 7 ارکان مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہیں دیں گے، چئیرمین پی ٹی آئی
- Admin
- October 17, 2024
- 0
مجوز آئینی ترمیم کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں […]
کالج میں مبینہ زیادتی: ہمارے پاس کوئی فوٹیج نہیں کسی کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائے، لاہور پولیس
- Admin
- October 15, 2024
- 0
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اے ایس پی شہر بانو نے کہا کہ ہمارے پاس مبینہ واقعے سے متعلق کوئی سی […]
فیصل آباد میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی سے 3 مسخ شدہ لاشیں برآمد، پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا
- Admin
- August 3, 2024
- 0
فیصل آباد میں پُل ڈینگرو پر کھڑی گاڑی سے تین جلی ہوئی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق رینٹ کی گاڑی […]