فیصل آباد میں پُل ڈینگرو پر کھڑی گاڑی سے تین جلی ہوئی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق رینٹ کی گاڑی سے تین ڈھانچوں کی اطلاعات پر پولیس کارروائی عمل میں لائی۔پولیس نے فرانزک سائنس ایجنسی کی مدد سے شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے ہیں ابتدائی معلومات پر دو لاشیں تھیں جب لاشیں نکالی گئیں تو تین تھیں تاحال لاشوں کی شناخت نہ ہو سکی ہے لاشیں ملنے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں معمے کو جلد حل کر لیا جائیگا
Related Posts
پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زیادہ ہے
- Admin
- July 26, 2024
- 0
پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا […]
پاکستان میں گرین ہاوس گیس اخراج کو کم کرنے کے اقدامات شروع
- Admin
- November 17, 2024
- 0
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں اور پانی کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے […]
گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے کے دفاع کا فیصلہ کر لیا
- Admin
- October 30, 2024
- 0
تفصیلات کے مطابق حکومت نے تین قانونی فرمز اور آسٹریلیا میں مقیم ایک اہم وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں تاکہ گیس پائپ لائن پرپیشرفت […]