غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔مقامی میڈیا کی جانب سے پہلے زلزلے کی شدت 6.9 بتائی گئی تھی تاہم بعد ازاں زلزلے کی شدت 7.1 بتائی گئی۔حکام کی جانب سے کیوشو اور شکوکو کے مغربی جزائز ایک میٹر تک بلند لہروں کی وارننگ جاری کی گئی ہے جبکہ جاپانی میڈیا کا بتانا ہے کہ سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔
Related Posts
جاپان کا سب سے بڑا پہاڑ ماونٹ فیوجی برف سے محروم، 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
- Admin
- November 2, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ فیوجی جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب مغرب میں واقع ہے جس کی اونچائی 3 ہزار 776 میٹر یعنی 12 […]
ایلون مسک ایکس میں ویڈیو کانفرنسنگ فیچر متعارف کروانے جا رہے ہیں
- Admin
- August 30, 2024
- 0
ایکس نے کچھ عرصہ قبل کالز کا فیچر متعارف کروایا تھا اب ایلون مسک کی زیرملکیت یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم زوم، گوگل میٹ اور […]
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں کیے گئے حملے میں شہید کر دیا گیا ہے۔
- admin
- July 31, 2024
- 0
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں تھے۔ حماس نے بھی […]