غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے جنوبی غزہ میں پیش قدمی بڑھا دی جس کے نتیجے میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئےجنوبی غزہ میں اسرائیلی فوج کو فلسطینی گروپوں کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے، اس دوران کئی اسرائیلی ٹینک تباہ کردیے گئے اور ایک اسرائیلی فوجی بھی مارا گیا۔ادھر اسرائیلی فوج نے خان یونس کے مشرقی علاقے کے بعد وسطی علاقوں سے بھی بے گھر فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کرنے کا حکم دیا ہے۔مزید برآں امریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں
Related Posts
ٹام سوازی امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کے سربراہ بن گئے
- Admin
- September 4, 2024
- 0
ٹام سوازی کے پاکستانی کاکس کا سربراہ بننے سے متعلق تقریب نیویارک میں ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات شریک ہوئیں۔اس موقع پر […]
ملک بھر میں بھارت کے 2019 کے اقدام پر آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
- Admin
- August 5, 2024
- 0
استحصال کشمیر کے دن کے موقع پر وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ اسلام […]
بھارت میں تابکاری مواد کی چوری اسکے جوہری مواد کی حفاظتی اقدامات پر سوالیہ نشان ہے،ترجمان دفتر خارجہ
- Admin
- August 13, 2024
- 0
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بھارت میں تابکاری موادکی چوری پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت میں جوہری اور دیگر تابکاری مواد […]