شہر بھر میں سب سے زیادہ بارش غلام محمد آباد 87 ملی میٹر اور مدینہ ٹاؤن میں 86 ملی میٹر ہوئی۔ڈوگر بستی 87 گلستان کالونی 76اور علامہ اقبال کالونی میں 71 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جس کے باعث گلی محلوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے واسا کی جانب سے روایتی انداز میں چند گلی محلوں سے پانی نکالا گیا مگر محکمہ موسمیات کی وارننگ کے باوجود واسا مون سون کے پیش نظر خاطر خواہ انتظامات نہ کر سکا
Related Posts
ملک میں مون سون کا نیا سسٹم داخل، ہفتہ اتوار کو کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
- Admin
- August 16, 2024
- 0
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون ہوائیں کل سے شہر پر اثر انداز ہو سکتی ہیں جس کے سبب ہفتہ اور اتوار کو کراچی […]
شہر قائد میں سورج کا پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
- admin
- June 25, 2024
- 0
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 40فیصد ہے، کراچی میں ہوا بند ہونے اور بے تحاشہ نمی کے باعث لوگ […]
کراچی میں آج تیز ہواوں کے ساتھ برکھا برسنے کا امکان
- Admin
- July 13, 2024
- 0
کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر کراچی میں […]