عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز نباتیہ شہر کی میونسپل بلڈنگ پر جنگی طیاروں سے حملہ کیا اور عمارت کو مکمل طور پر تباہ کردیا جس کے نتیجے میں 16 افراد جان سے چلے گئے۔لبنانی حکام کے مطابق اسرائیلی حملے میں 50 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ریسکیو حکام نے اسپتال منتقل کیا۔دوسری جانب امریکی حکام نے یمنی حوثی باغیوں پر حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے حوثیوں کے زیر زمین موجود 5 اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا۔ امریکی فوج کا کہنا ہےکہ زیر زمین گوداموں کو نشانہ بنانے کےلیے بی ٹو (B-2) بمبر طیاروں سے کا استعمال کیا گیا جو زیر زمین اہداف کو نشانہ والے میزائل فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Related Posts
یرغمالیوں کی بازیابی، حماس نے اسرائیل کو احمقانہ جنگ سے خبردار کر دیا
- Admin
- December 3, 2024
- 0
غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق اپنے بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیل کی 14 ماہ کی جنگ میں 33 یرغمالی ہلاک، […]
پی ٹی آئی احتجاج میں نقص امن کا خدشہ، راولپنڈی میں داخلے کے تمام راستے بند
- Admin
- September 28, 2024
- 0
ایکسپریس وے فیض آباد کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دیا گیا، فیض آباد میں ایکسپریس وے سے پیر ودھائی جانے والا راستہ […]
تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
- Admin
- September 26, 2024
- 0
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی […]