حماس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی حملے میں فتح شریف سمیت ان کےکچھ اہل خانہ بھی شہید ہوئے۔لبنان میں رات گئے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں فلسطین کی ایک اور مزاحمتی تنظیم پاپولر فرنٹ کے بھی 3 اہم رہنما بھی مارے گئے۔دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے لبنان کے مختلف شہروں پر فضائی بمباری مسلسل جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والوں حملوں میں مزید 105 لبنانی جاں بحق ہوئے ہیں
Related Posts
اسرائیلی طیاروں کی صرف آدھے گھنٹے میں لبنان کے شہر نبطیہ پر 80 فضائی حملے
- Admin
- September 23, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کےمطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے صرف آدھے گھنٹے میں لبنان کے شہر نبطیہ پر 80 فضائی حملے کیے جس میں حزب اللہ […]
قیام پاکستان سے اب تک شہباز شریف کے دو سالہ دور اقتدار میں بجلی کی قیمت میں بے پناہ اضافہ
- Admin
- July 19, 2024
- 0
شہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور صرف 2 سال میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ […]
پاکستان کا 78واں یوم آزادی قوم کو مبارک ہو
- Admin
- August 13, 2024
- 0
ملک میں ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور،فیصل آباد، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں […]