اپنے ایک بیان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں اور غزہ میں حماس کی سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح رابطے میں ہے۔اپنے بیان میں ڈاکٹرخالد قدومی نے کہا کہ یحی سنوارغزہ میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی قیادت کر رہے ہیں، یحیی سنوار سے رابطہ منقطع ہونے کا اسرائیلی پروپیگنڈا جھوٹا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل جھوٹی خبریں پھیلا کر فلسطینی عوام کے حوصلے توڑنا چاہتا ہے لیکن وہ ثابت قدم عظیم فلسطینی عوام کے حوصلوں کو کبھی شکست نہیں دے سکے گا
Related Posts
حزب اللہ نے اسرائیل کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنا دی، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 18 زخمی
- Admin
- October 2, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان کی سرحد پر قائم علاقے اڈیسہ سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی […]
حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کا اسرائیل پر پہلا بڑا حملہ، اسرائیلی بیس کو نشانہ بنایا
- Admin
- October 1, 2024
- 0
حزب اللہ نے اپنے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد آج پہلی مرتبہ اسرائیل پر ایک بڑا حملہ کرتے ہوئے اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس بیس […]
اسرائیلی فوج کی مسجد اور سکول پر بمباری ، 24 فلسطینی شہید
- Admin
- October 6, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں مسجد اور اسکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 افراد شہید اور 93 […]