چینی صدر نے اپنے تہنیتی خط میں لکھا کہ آپ کی سالگرہ پرمبارکباد اورنیک تمناؤں کا اظہارکرتا ہوں، آپ کے لیے اچھی صحت اور ہر قدم کامیابی کی تمنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کٹھن اور اچھے وقتوں کے اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دارہیں، تاریخ گواہ ہے دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے پربھروسہ کیا اور ایک دوسرےکا ساتھ دیا۔ چینی صدر نے خط میں مزید کہا کہ آپ سےمل کرچین پاکستان اسٹرٹیجک تعاون بڑھانے، سی پیک پرکام کرنے اور متعدد شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہوں۔ وزیر اعظم پاکستان کو لکھے گئے خط میں ان کا کہنا تھا کہ آپ کے ساتھ مل کرچینی اور پاکستانی عوام کے مابین گہرےتعلقات اور مشترکہ مستقبل کے لیے کام کرنےکا خواہاں ہوں
Related Posts
لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہونا مسلم امہ پر فرض ہے، آی اللہ خامنہ ای
- Admin
- September 29, 2024
- 0
جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوئے۔ہفتے کو حزب اللہ نے سربراہ […]
سری لنکا نے ہانگ کانگ سپر سکسز کا ٹائٹل جیت لیا
- Admin
- November 3, 2024
- 0
ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 3 وکٹ سے شکست دی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز […]
برطانیہ کا شرح سود میں کمی کا اعلان
- Admin
- November 7, 2024
- 0
بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 8 اراکین نے شرح سود میں کمی کے فیصلے کی حمایت کی۔بینک آف انگلینڈ […]