غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت تہران سے 540 کلو میٹر دور صوبہ خراسان کے ضلع تباص میں پیش آیا۔ خبر کے مطابق دھماکا ہفتے کی رات 9 بجے کان کے دو بلاکس میں میتھین گیس کے پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں اب تک 51 افراد کی ہلاکت اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کوئلے کی کان کے ان دو بلاکس میں 70 افراد موجود تھے
Related Posts
نیپالی پارلیمنٹ کا اپنے وزیر اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار
- Admin
- July 13, 2024
- 0
نیپال کے وزیراعظم پشپا کمار داہل پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال کی پارلیمنٹ میں گزشتہ […]
افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے ، یو این
- Admin
- July 12, 2024
- 0
یو این مانیٹرنگ گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے، […]
افغانستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 40 افراد ہلاک
- Admin
- July 17, 2024
- 0
افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔افغانستان کے صوبے نگرہار کے مختلف […]