ذرائع نے بتایا کہ آپریشنل مسائل کی وجہ سے دمام سے لاہورکی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 ملتان اتاری گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی اسلام آباد کی نجی ائیر لائن کی 4 پروازیں، کراچی لاہور کی پرواز پی کے306، لاہور شارجہ کی پرواز پی کے 158 اور اسلام آباد سے شارجہ کی نجی ائیر لائن کی پرواز بھی منسوخ کردی گئی۔اس کے علاوہ مسقط سےکراچی کی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہے جب کہ لاہور سے ابوظبی کے لیے نجی ائیر لائن کی پرواز 8 گھنٹے تاخیر اور کراچی کے لیے نجی ائیر لائن کی پرواز ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے
Related Posts
ملک کیساتھ ناراض نہیں ہو سکتے، ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کسی صورت قبول نہیں، اسحاق ڈار
- Admin
- August 20, 2024
- 0
اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کسی بھی خوشحال قوم کی بنیاد نظام تعلیم پر ہوتی ہے، […]
مریم نواز نے گورنر پنجاب پر مرضی کا وائس چانسلر تعینات کروانے کا الزام عائد کر دیا
- Admin
- September 26, 2024
- 0
لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا وائس چانسلرز کی تعیناتی پر گورنر کو جس پر اعتراض تھا […]
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ بھی ملتوی کر دیا
- Admin
- August 26, 2024
- 0
پی ٹی آئی کے رہنما شوکت بسرا کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 اگست کو لاہور میں ہونے والا جلسہ ملتوی […]