ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نےہدایات پر عمل درآمد کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سسٹم سے ای آفس (ای فائلنگ) پر فوری منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ای آفس پرجزوی منتقل وزارتوں اور ڈویژنز کوبھی100 فیصد تک منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے کیونکہ متعدد وزارتیں اور ڈویژنز ابھی بھی مینول فائلنگ سسٹم کا استعمال کر رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس نے احکامات پر عمل درآمد کے لیے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنزکو خط لکھا ہے جس میں وزارتوں، ڈویژنز کو 2 ہفتوں میں تمام محکموں میں ای آفس کا نفاذ یقینی بنانےکے احکامات دیے گئے ہیں جب کہ وزیراعظم ای آفس پر منتقلی کے احکامات پرعمل درآمد کا ذاتی طور پرجائزہ لیں گے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے27 مارچ 2024کو سرکاری دفاتر میں ای آفس کے جلد نفاذ کی ہدایت کی تھی
Related Posts
توشہ خان کیس: عمران اور بشری کی گرفتاری کیخلاف سماعتوں پر نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا
- Admin
- August 1, 2024
- 0
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل ڈویژن بینچ آج توشہ خانہ کیس کی سماعت کرے […]
وہ دم دار ستارہ جو 80 ہزار برس بعد آپ آسمان پر دیکھ سکیں گے
- Admin
- September 26, 2024
- 0
سائنسدانوں کے مطابق یہ دم دار ستارہ اتنا روشن ہوگا کہ اسے دیکھنے کے لیے دوربین کی ضرورت نہیں ہوگی۔سائنسدانوں کے خیال میں یہ دم […]
جو ٹیکس اکٹھا کیا قرض میں چلا گیا، چئیرمین ایف بی آر نے نئی کہانی سنا دی
- Admin
- October 16, 2024
- 0
ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا تھا صنعتکار تکلیف دہ مراحل سے گزرے لیکن […]