عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل فوج نے ہفتے کے روز جنوبی لبنان کے شہر میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شام سے تھا جب کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔مقامی حکام کی جانب سے فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہےکہ علاقے میں حزب اللہ کے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا گیا ہے
Related Posts
کلکتہ میں لیڈی ٹرینی ڈاکٹر زیادتی کے بعد قتل، بھارت میں ڈاکٹرز سڑکوں پر نکل آئے
- Admin
- August 14, 2024
- 0
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی۔ڈاکٹرز کا بتانا ہےکہ […]
بھارت : مقبوضہ جموں و کشمیر میں کانگریس اور ہریانہ میں بی جے پی کو برتری حاصل
- Admin
- October 8, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ و جموں کشمیر کے ابتدائی نتائج میں کانگریس کو اور ہریانہ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) […]
ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں
- Admin
- September 8, 2024
- 0
ایلون مسک ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ہیں اور وہ بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کے قریب […]