نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 24 سے 48 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں آندھی اور بارشوں کا امکان ہے، لاہور، سیالکوٹ اور ناروال میں موسلادھار بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، دریائے چناب میں درمیانے سے اونچے درجے کا آبی ریلا متوقع ہے۔این ڈی ایم اے حکام کا بتانا ہے کہ رحیم یار خان، بہاولپور اور ملتان میں بھی بارش اور اربن فلڈنگ کا امکان ہے جبکہ بارشوں سے ڈی جی خان اور راجن پور کی پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق قلات، زیارت، ژوب اور کوئٹہ میں بھی بارش اور پہاڑیوں سے آبی ریلےکا خدشہ ہے جبکہ سندھ میں نواب شاہ اور سکھر میں چند مقامات پر اربن فلڈنگ ہو سکتی ہے
Related Posts
طاقتور مون سون ہوائیں جلد سندھ میں داخل ہونے کا امکان، آئندہ ہفتے بارشیں متوقع
- Admin
- July 27, 2024
- 0
محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جولائی کی شام سے 30جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات پرگرج چمک کے […]
شہر قائد میں سورج کا پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
- admin
- June 25, 2024
- 0
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 40فیصد ہے، کراچی میں ہوا بند ہونے اور بے تحاشہ نمی کے باعث لوگ […]
طاقتور مون سون ہواوں کی آمد، کراچی میں 3 سے 5 اگست تک شدید بارشوں کا امکان
- Admin
- August 1, 2024
- 0
محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور 3 سے […]