خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں لوگ سپر مون کے نظارے سے محظوظ ہوسکیں گے۔رواں سال کا پہلا سپر مون 19 اگست یعنی پیر کے روز ہوگا اور آئندہ پیر کو پورا چاند معمول سے زیادہ روشن اور زمین سے قریب ہوگا۔خبر ایجنسی کے مطابق سپرمون رات کو آسمان میں نسبتاً بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے جب کہ ستمبر میں سپر مون جزوی چاند گرہن کے ساتھ ہوگا، اکتوبر میں تیسرا اور نومبر میں رواں سال کا چوتھا اور آخری سپر مون دیکھا جائے گا
Related Posts
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی 3 درجے تنزلی
- Admin
- August 28, 2024
- 0
پاکستانی بلے باز بابر اعظم کی رینکنگ میں 6 درجے تنزلی ہوئی ہے، وہ تیسرے سے نویں نمبر پر چلے گئے کے علاوہ وکٹ کیپر بیٹر […]
اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاک اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں شخص قرار دے دیا
- Admin
- September 7, 2024
- 0
ٹائمز آف اسرائیل کے آرٹیکل کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے گولڈ اسمتھ فیملی سے رشتہ داری خاص طور پر جمائمہ گولڈ اسمتھ سے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان
- Admin
- August 31, 2024
- 0
زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل کی جاتی ہیں جو پاکستان کی سالانہ کھپت کا 20 […]