ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل فون سروس معطل ہوگی، ان اضلاع میں مجالس کے مقامات پر صبح 5 تا رات 11 بجے موبائل سروس بند رہے گیترجمان نے بتایا کہ ان اضلاع میں راولپنڈی، جھنگ، لیہ، سرگودھا، بھکر، میانوالی، گجرات، گوجرانولہ، چکوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ شامل ہیں جہاں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند رہے گی۔ترجمان کے مطابق اس حوالے سے صوبائی محکمہ داخلہ نے پولیس کی درخواست پر وفاقی حکومت کو مراسلہ لکھ دیا ہے
Related Posts
فیصل آباد چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے مقابلے سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکا
- Admin
- September 19, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق پینتھرز کے کپتان شاداب خان اور لیگ اسپنر اسامہ میر کو بخار کے باعث جڑانوالہ روڈ پر نجی اسپتال لے جایا گیا۔ذرائع […]
فیصل آباد کے تاجر وارڈنز کی مبینہ بد تمیزیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
- Admin
- July 29, 2024
- 0
فیصل آباد کے بانو بازار کے تاجروں نے وارڈنز کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بانو بازار کوتوالی روڈ کو […]
فواد ہمیشہ سے پلانٹڈ بندہ تھا، شیر افضل کسی اور مقصد کیلئے پارٹی میں آیا تھا، حامد خان
- Admin
- July 29, 2024
- 0
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پابند سلاسل ہیں اس لیے […]