پاکستان کے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں روسی صدر نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان دوستانہ تعلقات استوار ہیں، دوطرفہ تعاون، انسداد دہشتگردی اور افغان تنازع کے حل کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں۔پیوٹن نے کہا کہ عوام کے مفاد اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے ہمارے تعمیری تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔روسی صدر نے صدر مملکت آصف زرداری اور اور وزیراعظم شہباز شریف کے لیے پیغام میں کہا کہ میں آپ کی اچھی صحت اور کامیابی کے لیے دعاگو ہوں، تمام پاکستانیوں کے لیے امن اور خوشحالی کی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں
Related Posts
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ ہزاروں ایکڑ پر پھیل گئی
- Admin
- January 8, 2025
- 0
امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ غیر ملکی […]
سید علی گیلانی کی تیسری برسی، صدر اور وزیر اعظم کا کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا فیصلہ
- Admin
- September 1, 2024
- 0
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کے […]
لاس اینجلس میں تاریخ کی بد ترین آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، 16 افراد ہلاک
- Admin
- January 12, 2025
- 0
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 12 ہزار سے زائد مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں ، 2 لاکھ سے زائد […]