حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی ہےاس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 7 پیسے مقرر ہوگئی ہے
Related Posts
گلگت سے چکوال جانے والے باراتیوں کی بس دریا میں جا گری، 18 افراد جاں بحق
- Admin
- November 12, 2024
- 0
گلگت بلتستان کے علاقے استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان گلگت […]
پی آئی اے ملازم 16 موبائل فونز جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیا
- Admin
- October 28, 2024
- 0
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کا ایک ملازم کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ […]
آئینی ترمیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا ہے عدالت پر قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے، امیر جماعت اسلامی
- Admin
- October 19, 2024
- 0
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا اگر آئینی عدالت اور عدالتی اصلاحات اتنی ہی ضروری ہیں […]