ملک میں ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور،فیصل آباد، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتش بازی جاری ہے۔یوم آزادی منانے شہری سڑکوں پرنکل آئے، جگہ جگہ جشن آزادی پر ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ مینارپاکستان پرفائرورکس دیکھنے ہزاروں شہری جمع ہوگئے۔ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی موجود ہیں۔کراچی میں پورٹ گرینڈ اورگورنرہاؤس میں آتش بازی کا مظاہرہ دیکھنے کے عوام کی بڑی تعداد موجود ہے
Related Posts
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب روپے کی بجلی فری دی جاتی ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن
- Admin
- August 6, 2024
- 0
سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری پاور ڈویژن نے آئی پی پیز اور بجلی کے […]
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے میں 5 ہیلتھ ورکر جاں بحق
- Admin
- October 10, 2024
- 0
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جاری لڑائی میں ریزرو فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حزب اللہ […]
غزہ: اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، ایک ہی خاندان کے 13 بچوں سمیت 38 فلسطینی شہید
- Admin
- October 25, 2024
- 0
خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقے المنارہ میں حملہ کرتے ہوئے 14 بچوں سمیت 38 افراد کو شہید کردیا جب […]