فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔ادھر سوئیڈن میں بھی فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، شرکا نے فلسطین کی حمایت میں نعرے لگائے، لندن میں بھی ساحل سمندر پر فلسطینی پرچم تھامے بڑی تعداد میں لوگوں نے غزہ میں اب تک شہید ہونے والوں کو یاد کیا۔مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں بھی سینکڑوں افراد نے اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔دوسری جانب تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہو سے مستعفیٰ ہونے اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ کرنے کا مطالبہ
Related Posts
ترکیہ نے ملک بھر میں انسٹا گرام بلاک کر دیا، وجوہات واضح نہیں بتائی گئیں
- Admin
- August 2, 2024
- 0
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنےکی وجہ واضح نہیں کی لیکن ملک بھر میں انسٹاگرام موبائل ایپلیکیشن بھی […]
اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصی میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان
- Admin
- August 27, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دائیں بازو کے قدامت پسند وزیر اتمار بن گویر کا آرمی ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا اگر […]
جاپان میں گرمی نے قہر ڈھا دیا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جولائی گرم ترین مہینہ قرار
- Admin
- August 2, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ایجنسی […]