لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور چاروں مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے سمیت 4 مقدمات میں 5،5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض عمران خان کی ضمانتیں منظور کیں۔
Related Posts
حزب اللہ نے اسرائیل کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنا دی، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 18 زخمی
- Admin
- October 2, 2024
- 0
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان کی سرحد پر قائم علاقے اڈیسہ سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی […]
عمران خان اور بشری بی بی کو 342 کے بیان کیلئے طلب کر لیا گیا 190 ملین پاونڈز ریفرنس کیس میں آخری گواہ پر جرح مکمل
- Admin
- November 6, 2024
- 0
احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 3 ماہ اور 37 سماعتوں کے بعد آخری گواہ پر بلآخر جرح مکمل کرلی گئی جس کے […]
پی ٹی آئی نے مذاکرات میں تحریری مطالبات پیش کر دئے، دو تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
- Admin
- January 16, 2025
- 0
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سہولت کاری میں حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ […]